تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالی جاہ" کے متعقلہ نتائج

جَنابِ عالی

کسی کو احتراماً بولا جانے والے لفظ، خداوند نعمت، حضرت سلامت، عالی جناب، جناب والا

اردو، انگلش اور ہندی میں عالی جاہ کے معانیدیکھیے

عالی جاہ

'aalii-jaah'आली-जाह

اصل: عربی

عالی جاہ کے اردو معانی

صفت

  • بلند مرتبہ، اونچا، شاہی
  • امرأ اور حکّام کو خطاب کرتے وقت بولتے اور لکھتے ہیں
  • (شاذ) شان دار، عظیم الشان (عمارت مکان وغیرہ کے لئے مستعمل)

شعر

English meaning of 'aalii-jaah

Adjective

  • of high rank

'आली-जाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाज़) शानदार, अज़ीमुश्शान (इमारत मकान वग़ैरा के लिए मुस्तामल)
  • एम्रन और हुक्काम को ख़िताब करते वक़्त बोलते और लिखते हैं
  • बुलंद मर्तबा, ऊंचा, शाही
  • बहुत बड़े रुतबेवाला, महामान्य, बड़े आदमियों का संबोधन-वाक्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالی جاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالی جاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words